94 ارب 62 کروڑکے سالانہ فنڈز،محکمہ پولیس نے انتہائی کم قرار دے دئیے
تازہ ترین : 1

94 ارب 62 کروڑکے سالانہ فنڈز،محکمہ پولیس نے انتہائی کم قرار دے دئیے

امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پولیس بجٹ میں مزید اضافہ کرے تاکہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں آسانی ہو،پنجاب پولیس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) حکومت پنجاب کی طرف سے محکمہ پولیس کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے 94 ارب 62 کروڑ روپے کی رقم مختص کی ہے ۔پولیس کے مطابق یہ رقم زیادہ تر پولیس ملازمین کی تنخواہوں پر خرچ ہوگی جبکہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے بقیہ رقم ناکافی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پولیس بجٹ میں مزید اضافہ کرے تاکہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں آسانی ہو۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 16:23:03

اپنی رائے کا اظہار کریں