سندھی زبان بولنے والوں کیلئے انگلش میں بجٹ پیش کیا گیا

ہفتہ 13 جون 2015 16:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سندھ اسمبلی میں سندھی زبان بولنے والوں کے سامنے سندھی اور اردو کی بجائے انگلش میں بجٹ پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں مالی سال کا بجٹ پیش کیا گیا، صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں سندھی بولنے والوں کے سامنے سندھی اور اردو کی بجائے انگلش میں بجٹ تقریر کرتے رہے، جس سے کچھ ارکان اسمبلی صرف منہ دیکھتے رہے کہ وزیر خزانہ کچھ بول رہے ہیں لیک ان کے کسی لفظ کو سمجھ نہ سکے۔

متعلقہ عنوان :