واشنگٹن : امریکی شہر ڈیلاس میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر فائرنگ،
تازہ ترین : 1

واشنگٹن : امریکی شہر ڈیلاس میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر فائرنگ،

واشنگٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جون 2015 ء): خبر ایجنسی کے مطابق امریکی شہر ڈیلاس میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر فائرنگ ہوئی، پولیس حکام کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر گاڑی سے دھماکہ خیز مواد بھی بر آمد کیا گیا جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے تاہم پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 16:08:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں