کوئٹہ ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا
تازہ ترین : 1

کوئٹہ ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے ایسٹرن بائی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص رحمت اللہ کوہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ور ثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 16:06:02

اپنی رائے کا اظہار کریں