کوئٹہ : سریاب روڈ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، دو زخمی، ریسکیو ذرائع
تازہ ترین : 1

کوئٹہ : سریاب روڈ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، دو زخمی، ریسکیو ذرائع

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جون 2015 ء): کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. جبکہ واقعہ کے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے.

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 15:22:42

اپنی رائے کا اظہار کریں