رشی کپور سوناکشی سنہا اور ابھیشک بچن کے ساتھ فلم ” نصیب “ کی شوٹنگ کریں گے

ہفتہ 13 جون 2015 14:54

رشی کپور سوناکشی سنہا اور ابھیشک بچن کے ساتھ فلم ” نصیب “ کی شوٹنگ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار رشی کپور سوناکشی سنہا اور ابھیشک بچن کے ساتھ فلم ” نصیب“ کی شوٹنگ کریں گے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ کے لئے وہ بے حد پرجوش ہیں کیونکہ اس فلم میں سوناکشی سنہا اور ابھیشک دونوں میرے ساتھ کام کر رہے ہیں اور یہ دونوں ان کے بچوں کی طرح ہیں

متعلقہ عنوان :