سی ڈی اے نے آئندہ ماہ اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے باضابطہ طور پر منتقل کئے جانے والے اثاثہ جات کی تفصیل اکٹھی کرنا شروع کر دی
ہفتہ 13 جون 2015 14:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے) نے آئندہ ماہ 27 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے باضابطہ طور پر منتقل کئے جانے والے اثاثہ جات کی تفصیل اکٹھی کرنا شروع کر دی ہے جو مقامی حکومت بننے کے بعد مقامی ممبران کو منتقل کی جائے گی۔ الیکشن باڈی کی غیر موجودگی میں اس دفعہ یہ ذمہ داری وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) ادا کرے گا۔
بلدیاتی ایکٹ کے مطابق انتظامیہ اتھارٹی سی ڈی اے کی تمام تر ذمہ داریاں عوامی نمائندوں کے سپرد کی جائیں گی جس میں صفائی‘ شفاف پانی کی فراہمی پیدائش رجسٹریشن سرٹیفکیٹ وغیرہ شامل ہوں گے۔ سی ڈی اے کے اعلیٰ عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے میڈیا کو بنایا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بلدیاتی اختیارات کے لئے اور واجبات کی ہموار منتقلی کے لئے ہم نے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنی شروع کر دی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.