سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا
ہفتہ 13 جون 2015 14:09
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ، چالان میں ملزم ایس ایچ او کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈسکہ میں دو وکلاء کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کے کیس کی تفتیش مکمل ہو گئی ، پراسکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم نے مقدمہ کے چالان کی سکروٹنی کی جس کے بعد چالان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔
پراسکیوشن نے چالان میں سابق ایس ایچ او کو واقع کا ذمہ دار ٹھہرایا چالان میں کہا گیا کہ سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے دو وکلا کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، عدالت میں چالان جمع ہونے کے بعد آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.