موبی لنک نے 100شہروں تک تھری جی سروسز پہنچا دیں
تازہ ترین : 1

موبی لنک نے 100شہروں تک تھری جی سروسز پہنچا دیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) موبی لنک پاکستان کی پہلی کمپنی ہے جس نے تھری جی سروسز کو 100شہروں تک پہنچا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کرد ہ بیان کے مطابق یہ سنگ میل ایک سال سے کم وقت میں حاصل کیا گیا ہے جو ملک کے کونے کونے میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کمپنی کے عزم کی عکاسی کرتی ہے

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 13:50:35

اپنی رائے کا اظہار کریں