افغانستان ، ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 22 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
ہفتہ 13 جون 2015 13:42
ہلمند(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) افغانستان کے جنوبی صوبے میں پولیس چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 22 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ہلمند کے موسیٰ قلعہ ڈسٹرکٹ میں طالبان نے گزشتہ روز پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان کئی گھنٹے کی جھڑپ میں 22 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.