غیر معیاری خام تیل کے دو جہاز واپس بھجوانے سے ملک میں تیل کی قلت پیدا ہوگئی
تازہ ترین : 1

غیر معیاری خام تیل کے دو جہاز واپس بھجوانے سے ملک میں تیل کی قلت پیدا ہوگئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) غیر معیاری خام تیل کے دو جہاز واپس بھجوانے سے ملک میں تیل کی قلت پیدا ہوگئی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں خام تیل کے دو جہاز بندرگاہ پہنچے تو ہائیڈرو کاربن انسٹیٹیوٹ حکام نے معائنے کے بعد خام تیل کو غیر معیاری قرار دیکر واپس بھجو ا دیا جس کے باعث خام تیل آئل ریفائنری پر نہ پہنچ سکا تو ملک بھر میں خام تیل کی قلت پیدا ہوگئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 13:41:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں