شمالی وزیرستان،دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 20دہشت گرد مارے گئے
تازہ ترین : 1

شمالی وزیرستان،دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 20دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20دہشت گرد مارے گئے ۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے جیٹ طیاروں سے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی کی جس میں بیس دہشت گرد مارے گئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 13:41:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں