تمیم اقبال بنگلہ دیش کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز بن گئے
ہفتہ 13 جون 2015 13:40
ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جون۔2015ء) بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال اپنے ملک کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ کے خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم میں جاری میچ میں تمیم اقبال نے جب ایشانت شرما کی گیند پر 2رنزمکمل کیے تو اس کے ساتھ ہی وہ سابق کپتان حبیب البشر کی جگہ بنگلہ دیش کے کامیاب ترین ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔
(جاری ہے)
حبیب البشر نے 2000ء سے 2008ء کے دوران بنگلہ دیش کی جانب سے 50ٹیسٹ میچز میں 30.87کی اوسط سے3026رنز سکور کیے تھے جس میں 3سنچریاں اور 24نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.