فلم سٹار جاوید شیخ نے اپنی نئی کامیڈی فلم کا سکر پٹ مکمل کر لیا

ہفتہ 13 جون 2015 13:29

فلم سٹار جاوید شیخ نے اپنی نئی کامیڈی فلم کا سکر پٹ مکمل کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) فلم سٹار جاوید شیخ نے اپنی نئی کامیڈی فلم کا سکر پٹ مکمل کر لیا ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران جاوید شیخ نے بتایا کہ میں ان دنوں فلم کے پیپر ورک مکمل کر رہا ہوں اور فلم کی کاسٹ میں اسماعیل تارا‘سلیم شیخ ‘معمررانا ‘شہزاد شیخ اور حنا دلپزیر سمیت دیگر فنکار شامل ہوں گے اور امکان ہے کہ عید کے بعد مذکورہ فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :