ڈیزائنر آمنہ سعید کے تیار کرہ گھر یلواور دفتری فر نیچر کے نئے ڈیزائنزکی نمائش 15رمضان المبارک کو لاہور میں ہوگی

ہفتہ 13 جون 2015 13:29

ڈیزائنر آمنہ سعید کے تیار کرہ گھر یلواور دفتری فر نیچر کے نئے ڈیزائنزکی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ڈیزائنر آمنہ سعید کے تیار کرہ گھر یلواور دفتری فر نیچر کے نئے ڈیزائنزکی نمائش 15رمضان المبارک کو لاہور میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ آمنہ سعید ان دنوں اپنی نئی کلیکشن پر کام کر رہی ہے اور اس حوالے سے آمنہ سعید نے بتایا ہے کہ میں میرے نئے ڈائزین شائقین کو پسند آئیں گے اور اس بار میں نے دفاتر کے حوالے سے کچھ خاص ڈائزین بھی متعارف بھی کر وانے ہیں جن پر میں ایک سال سے کام کر رہی ہوں اور لاہور میں ہونیوالی نمائش ہمیشہ کیلئے یادگار اور منفر د ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :