فیصل آباد؛مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی،جون میں پنجاب کے بلدیاتی اداروں کے تیار کردہ بجٹ کو ابتدائی طور پر پنجاب بھر میں معطل کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 13 جون 2015 13:10
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے ۔ اس سلسلہ میں جون میں پنجاب کے بلدیاتی اداروں کے تیار کردہ بجٹ کو ابتدائی طور پر پنجاب بھر میں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ موجودہ بلدیاتی نظام کے خاتمے اور نئے نظام کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
13 جون۔2015ء کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے پنجاب میں اپنی برتری اور پوزیشن مستحکم کرنے کے لئے پہلے مرحلہ میں مسلم لیگی (ن) کے کارکنوں پر مشتمل پنجاب بھر میں سرکاری اداروں میں کرپشن اور بدعنوانیوں کی روک تھام کے لئے احتساب کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فیصل آباد شہر اور ضلع کی تمام تحصیلوں اور 289 یونین کونسلوں کے سطح پر احتساب کمیٹیاں قائم کی جا رہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.