کراچی : ایگزیکٹ سکینڈل، ایف آئی اے نے عبوری چالان مقامی عدالت میں پیش کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 13:07

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء) : ایگزیکٹ سکینڈل کا عبوری چالان ایف آئی اے نے مقامی عدالت میں پیش کر دیا ہے.

(جاری ہے)

عبوری چالان کے مطابق شعیب شیخ سمیت 9 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 22 لاکھ جعلی ڈگریاں بھی بر آمد کی گئیں. عبوری چالان میں عائشہ شیخ اور فرحت جمال کو مفرور ظاہر کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :