شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 12:49

شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک ..

شمالی وزیرستان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے نواحی علاقہ دتہ خیل میں فضائی کارروائی کی گئی تفصیلات کے مطابق دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 20 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا.