وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)وزیرا عظم محمد نواز شریف ہفتہ کے روز لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی آمد کے موقع پر اولڈ ائیر پورٹ پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔ وزیر اعظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ پہنچایا گیا۔

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 12:40:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں