وینا ملک کا برما میں مسلم کمیونٹی کیساتھ اظہار یکجہتی

ہفتہ 13 جون 2015 11:28

وینا ملک کا برما میں مسلم کمیونٹی کیساتھ اظہار یکجہتی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے برما میں مسلمانوں پر جاری تشدد اور ظلم و ستم کیخلاف اپنی آواز بلند کی۔

(جاری ہے)

اداکارہ وینا ملک نے برما میں مسلم کمیونٹی کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں بڑے پیمانے پر تشدد پر سوال اٹھایاہے۔وینا ملک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمیں برما کے مسلمانوں کا درد سمجھنے کیلئے مسلمان ہونے کی ضرورت نہیں اس کیلئے صرف انسانیت اور دوسروں کیلئے احساس ہونا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :