کوئٹہ: دہشت گرد ایک بار پھر سر گرم ، منو جان روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1

کوئٹہ: دہشت گرد ایک بار پھر سر گرم ، منو جان روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء): کوئٹہ کے نواحی علاقہ میں نا معلوم افراد نے حمام کی دکان پر فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم جاں بحق افراد کی میتوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2015 - 11:20:59

اپنی رائے کا اظہار کریں