لاہور،محکمہ آبپاشی کے لئے 50ارب83کروڑ مختص
تازہ ترین : 1

لاہور،محکمہ آبپاشی کے لئے 50ارب83کروڑ مختص

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء )پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ آبپاشی کے لئے 50ارب 83کروڑ ورپے کی رقم مختص کی گئی ہے ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں لائیو سٹاک کے شعبے کے لئے 8ارب 59کروڑ روپے مختص کیے جا رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 22:37:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں