مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ..
تازہ ترین : 1

مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی نوٹس لے لیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کی جانب سے مارے گئے چھاپے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر پولیس کانسٹیبل کو حراست میں لینے کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔ چوہدری نثار نے آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وقت اشاعت : 12/06/2015 - 21:46:06

اپنی رائے کا اظہار کریں