مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف پولیس کا ایف آئی آر درج کرنے ..
تازہ ترین : 1
مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف پولیس کا ایف آئی ..

مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف پولیس کا ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) پولیس نے مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق رینجرز کی جانب سے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر پولیس کانسٹیبل کو حراست میں لینے کے واقعے کے بعد سندھ پولیس کے اعلی افسران کی جانب سے چھاپے کیخلاف قانونی کاروائی کیلئے مشاورت کی گئی۔ مشاورت میں قانونی پیچیدگیوں کے بعد پولیس نے چھاپے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 21:42:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں