وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے ..
تازہ ترین : 1

وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کے چھاپے کا نوٹس لے لیا ہے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) مومن آباد میں پولیس تھانے پر رینجرز کی جانب سے مارے گئے چھاپے پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر پولیس کانسٹیبل کو حراست میں لینے کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 21:35:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں