خلیجی ممالک میں یکم رمضان 18 جون کو ہونے کا امکان ہے: بین الاقوامی ماہر ین فلکیات

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 20:35

خلیجی ممالک میں یکم رمضان 18 جون کو ہونے کا امکان ہے: بین الاقوامی ماہر ..
جدہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) بین الاقوامی ماہر ین فلکیات کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ خلیجی ممالک میں یکم رمضان 18 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ماہر ین فلکیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں 18 جون کو یکم رمضان کے ہونے کا امکان ہے۔