Live Updates

پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز ہے: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 20:15

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بجٹ برائے مالی سال 2015-2016 کے پیس کیے جانے کے بعد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کا پیش کیا گیا بجٹ تاریخ ساز ہے۔

(جاری ہے)

بجٹ پنجاب کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کا آئینہ دار ہے جبکہ بجٹ میں دیہی علاقوں کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات