پنجاب حکومت نے ٹیکس نیٹ میں شامل کی گئی 10 نئی خدمات پر 16 فیصد ٹیکس لگانے پر غور

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 19:52

پنجاب حکومت نے ٹیکس نیٹ میں شامل کی گئی 10 نئی خدمات پر  16 فیصد ٹیکس لگانے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) پنجاب حکومت کی جانب سے 10 خدمات پر ٹیکس لگانے پر غور و فکر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نکی جانب سے ٹیکس نیٹ میں شامل کی گئی 10 نئی خدمات پر 16 فیصد ٹیکس لگانے پر غور وفکر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

گڈز ٹرانسپورٹ، بیوٹی پارلر پر ٹیکس لگانے اور ہوائی جہاز کے ٹکٹ مہنگے کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :