نیب نے سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیا
تازہ ترین : 1
نیب نے سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیا

نیب نے سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) نیب نے سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو گرفتار کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی غلام محمد قائم خانی کو کرپشن کے الزام میں نیب کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غلام محمد قائم خانی پر حیدر آباد کوآپریٹیو ہاوَسنگ سوسائٹی میں گھپلے اور 20 ارب کے خرد برد کا الزام ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 19:39:46

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • عا مر حسین کی رائے : 13/06/2015 - 22:12:08

    ھم کو تو صر ف ایک گِر کی شرو ت ہے بے گ﷽رر لو گوں کے لیے فلیٹ کم قیمت میں چا ہیے

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں