زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں 5بلین روپے کی لاگت سے 20میگا پراجیکٹس مکمل‘32منصوبہ جات پر کام اس سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا‘ ڈائریکٹر جنرل ایرا
جمعہ 12 جون 2015 18:03
اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) ایرا نے مظفر آباد کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں 5بلین روپے کی لاگت سے 20میگا پراجیکٹس مکمل کر لیے ہیں جبکہ 32منصوبہ جات پر کام اس سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار مظفر آباد شہری ترقیاتی پروگرام کے ڈائریکٹر جنرل ظفر حسین واہلہ نے مظفر آباد کے دورے پر آئے ہوئے صحافیوں کے ایک وفد سے بات کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ منصوبوں کی تعداد نہیں بلکہ یہ منصوبوں کی دائرہ کار ور مطابقت ہے جو انکواہمیت فراہم کرتا ہے ۔ مالیاتی پیش رفت کے حوالے سے شہر میں جاری منصوبہ جات کے متعلق انہوں نے بتا یا کہ اب تک شہری ترقیاتی پروگرام کے تحت 18.5بلین روپے مختص کیے جا چکے ہیں جن میں سے 12بلین روپے مظفر آبا د شہر میں 8اکتوبر 2005کے زلزلے میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعمیر نو میں صرف کیے جا چکے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.