گھر یلو حالات سے تنگ نو جو ا ن نے اپنے آ پ کو گو لی ما ر کر زند گی کا خا تمہ کر لیا

جمعہ 12 جون 2015 17:57

سرگودھا ۔12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) گھر یلو حالات سے تنگ آکرنو جو ا ن نے اپنے آ پ کو گو لی ما ر کر زند گی کا خا تمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق سرگودہا کے نواحی چک نمبر 34 شمالی میں 20 سالہ نو جو ا ن محمد سا جد نے گھر یلو جھگڑ وں اور حالات سے تنگ آکر اپنے آ پ کو پستول سے گو لی ما ر لی اوراپنی زند گی کا خاتمہ کر لیا ۔تھانہ اربن ایریاء پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔