پنجاب حکومت نے مالی سال2015-16 میں سروسز کی مد میں ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دیدی
تازہ ترین : 1

پنجاب حکومت نے مالی سال2015-16 میں سروسز کی مد میں ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پنجاب حکومت نے مالی سال2015-16 میں سروسز کی مد میں ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سروسز ہیڈز میں ڈاکٹرز‘وکیل‘ پراپرٹی ڈیلرز‘ آرکیٹیکٹ انجینئرز‘ چارٹرڈاکاؤنٹنٹ‘ آڈٹ کمپنیاں اور دیگر سروسز فراہم کرنے والے ادارے شامل ہیں

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 17:02:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں