آئی ای ای پی کے زیر اہتمام انرجی بحران پر سافٹ سکلز اینڈ ٹول برائے پروفیشنل انجینئرز ..
تازہ ترین : 1

آئی ای ای پی کے زیر اہتمام انرجی بحران پر سافٹ سکلز اینڈ ٹول برائے پروفیشنل انجینئرز ورکشاپ کل منعقد ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) آئی ای ای پی کے زیر اہتمام انرجی بحران پر سافٹ سکلز اینڈ ٹول برائے پروفیشنل انجینئرز ورکشاپ کل شریف کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رائیونڈ لاہور میں منعقد ہورہی ہے۔ جس میں ماہرین اور انجینئرز اپنے خیالات کا اظہار کرینگے اور انرجی بحران کے حوالے سے مختلف منصوبوں پربریف کرینگے۔

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 16:41:28

اپنی رائے کا اظہار کریں