مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ سردار عبدالقیوم روبصحت ہونا شروع ‘قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں جنرل (ر)سردار عزیز خان ‘ ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار‘ وزیر حکومت چوہدری یاسین ‘اظہر گیلانی و دیگر نے عیادت کی

جمعہ 12 جون 2015 16:28

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ سردار محمد عبدالقیوم خان پہلے کی نسبت سے بہت بہتر ہیں ، گزشتہ روز قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں جنرل ریٹائرڈ سردار عزیز خان ، ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار ، وزیر حکومت چوہدری یاسین ، وزیر قانون اظہر گیلانی ، سیکرٹری قانون ادریس تبسم ، سردار افتخار ، صاحبزادہ امجد ، سیکرٹری حکومت زاہد عباسی ، کرنل عارف عباسی ، انجم حمید ، راجہ ولید عبداللہ ، غلام نبی شاہ ندیم عباسی ، صوبیہ عمران ، نثار عباسی ، دولت نذیر ، علی ظفر ، غلام نبی نوشہری ، نورالباری ، ماجد گردیزی ، ڈاکٹر وسیم ، ڈاکٹر مختار ، سردار نوید ، پروفیسر رازق ، عارف حسین، سید افتخار ، سید نثار ‘جاوید ڈار ، سمس پیرزادہ ، محمد آفتاب احمد ، راجہ حنیف ، سردار امتیاز ، پرویز اعوان ، عبدالقادر ، سردار ماجد ، خرم فاروق ، مسعود کوثر ، مبشر جانداد ، سجاد پیرزادہ ایڈووکیٹ ، اور دیگر سیاسی وسماجی رہنماؤں نے قائد عظم انٹر نیشنل ہسپتال میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی عیادت کی تمام رہنماؤں نے مجاہد اول کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے دُعا کی۔

متعلقہ عنوان :