صدر مملکت کو 4ملکوں کے سفیر اء و ہائی کمشنرزنے سفارتی اسناد پیش کیں
تازہ ترین : 1

صدر مملکت کو 4ملکوں کے سفیر اء و ہائی کمشنرزنے سفارتی اسناد پیش کیں

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) صدر ممنون حسین کو دوملکوں کے سفیروں اوردو ملکوں کے ہائی کمشنروں نے اسناد سفارت پیش کردیں۔جمعہ کو صدر ممنون حسین کو سفارتی اسناد سفارت پیش کرنے والوں میں برونائی دارالسلام،مالدیپ، الجزائر اورکروٹیا کے سفیر اور ہائی کمشنر شامل تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 16:17:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں