کراچی : وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے دوران اہم فیصلے ہو گئے، وزیر اعظم نے 20 سے زائد ..
تازہ ترین : 1
کراچی : وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے دوران اہم فیصلے ہو گئے، وزیر اعظم ..

کراچی : وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے دوران اہم فیصلے ہو گئے، وزیر اعظم نے 20 سے زائد با اثر اور اہم شخصیات کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ کراچی کے دوران اہم فیصلے ہو گئے ہیں. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے 20 سے زائد با اثر اور اہم شخصیات کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا ہے، وزیر اعاظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے فرنٹ مین کو سامنے لا کر قانون کے مطابق سزا دی جائے ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے کوئی رکاوٹ بر داشت نہیں کی جائے گی. ذرائع کے مطابق 20 سے زائد افراد میں سابق وزرا اور سیکرٹریز شامل ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 15:50:05

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • حکیم محمد ظر اقبال کی رائے : 12/06/2015 - 20:40:07

    وزیر اعظم صاحب کے اس فیصلے کو سلام کرتے ھہیں۔ حکومت سخت فیصلے کرے گی تو کراچی کے حالات بہتر ہوں گے۔ کریچی کو بچانا ھے تو کچھ کرنا پڑے گا۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں