خیبر ایجنسی : طور خم سر حد پر دھماکہ، ایک راہ گیر جاں بحق ، 5 سکیورٹی اہلکار زخمی
تازہ ترین : 1

خیبر ایجنسی : طور خم سر حد پر دھماکہ، ایک راہ گیر جاں بحق ، 5 سکیورٹی اہلکار زخمی

خیبر ایجنسی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء): طور خم سر حد پر بم دھماکہ ہوا ، سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں. دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو لنڈی کوتل اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 15:34:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں