فنکار کا عروج بڑا لازوال ہوتاہے ،بڑھاپے میں اپنے پرائے سب منہ موڑ جاتے ہیں‘ جاوید کوڈو
جمعہ 12 جون 2015 15:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) ٹی وی ،فلم اورتھیٹر کے معروف اداکار جاوید کو ڈو نے کہا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں فنکاروں کو سر آنکھوں پربٹھایاجاتا ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں بڑھاپے میں فنکاروں کو نظر نداز کردیا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو قومیں اپنے فنکاروں کا احترام نہیں کرتی ان کی تہذیب اور ثقافت برائے نام رہ جاتی ہے ،افسوس کیساتھ فنکار کا عروج بڑا لازوال ہوتاہے جبکہ بڑھاپے میں اپنے پرائے سب منہ موڑ جاتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں صرف خدا سے مانگنا چاہیے لیکن فنکار کو وہ عزت و احترام ضرور دینا چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں ۔ جاوید کوڈو نے کہا کہ میں ان دنوں لاتعدا د ٹی وی ڈراموں اور اشتہارات میں مصروف ہوں مگر تھیٹر میری اولین ترجیح ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.