گلوکارہ حمیرا ارشد کی اپنے شوہر احمد بٹ سے صلح ہو گئی
جمعہ 12 جون 2015 14:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جون2015ء)نامور گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر اداکار احمد بٹ کے درمیان صلح ہو گئی۔ آج عدالت میں پیش ہو کر ایک دوسرے کے خلاف دائر مقدمات واپس لیں گے۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کروانے کے علاوہ ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کئے تھے۔ گلوکارہ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ آج شام 6 بجے لاہور پریس کلب میں دونوں میاں بیوی مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی صلح میں ایک میڈیا ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.