کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے ..
تازہ ترین : 1

کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے ملاقات

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء): پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے کراچی میں ملاقات کی. ملاقات میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کہ پارٹی کو از سر نو منظم کرنے کے لیے ملک گیر دورے کیئے جائیں. بلاول نے کہا کہ پارٹی مخالفین چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر وہ اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہوں گے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 14:52:56

اپنی رائے کا اظہار کریں