سردار غلام مصطفی خان وزیر اطلاعات کے ہمراہ ذاتی معاون تعینات ‘نوٹیفکیشن جاری
تازہ ترین : 1

سردار غلام مصطفی خان وزیر اطلاعات کے ہمراہ ذاتی معاون تعینات ‘نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) سردار غلام مصطفی خان وزیر اطلاعات کے ہمراہ ذاتی معاون تعینات ،محکمہ سروسز سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،موصوف قبل ازیں وزارت لوکل گورنمنٹ میں سینئر سکیل سٹینو گرافر تعینا ت تھے ،وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد کی تجویز پر محکمہ سروسز نے ان کی خدمات وزارت اطلاعات کے سپرد کی ہیں ،دریں اثناء مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے سردار غلام مصطفی خان کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ میڈیا اوروزارت کے مابین پل کا کردار ادا کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 14:39:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں