سیکرٹری زکوة و عشر حبیب الرحمن گیلانی کی 21ویں گریڈ میں ترقی ،چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کردیا

جمعہ 12 جون 2015 14:38

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) صوبائی سیکرٹری زکوة وعشر حبیب الرحمن گیلانی کو گریڈ 21میں ترقی دے دی گئی ہے اور اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سیکرٹری زکوة و عشر نے گریڈ 21کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔