چار سدہ:شبقدر میں خفیہ اداروں کی کارروائی، دھماکہ خیز مواد بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 14:35

چارسدہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء):: شبقدر میں خفیہ اداروں کی کارروائی کے دوران دھماکہ خیز مواد بر آمد ہو اہے، پولیس کے مطابق خفیہ اداروں نے سبقدر میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے پچاس کلو دھماکہ خیز مواد بر آمد کیا گیا ہے جسے خفیہ اداروں نے قبضے میں لےلیا ہے.