ہٹیاں بالا‘پیرطریقت الحاج پیر سید سکندر شاہ کاظمی کا 3روزہ سالانہ عرس اختتام ..
تازہ ترین : 1

ہٹیاں بالا‘پیرطریقت الحاج پیر سید سکندر شاہ کاظمی کا 3روزہ سالانہ عرس اختتام پذیر ہوگیا

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء)پیرطریقت رہبر شریعت مفتی کشمیر الحاج پیر سید سکندر شاہ کاظمی کا تین روزہ سالانہ عرس عقیدتوں اور محبتوں کے سایہ میں اختتام پذیر ہوگیا تین روزہ عرس میں ملک بھر کے علماء نامور ثناء خواں سمیت ہزاروں مریدین،عقیدت مندان نے بھرپور شرکت کی اختتامی دعاء مرد قلندر پیر طریقت سید فیاض کاظمی نے فرمائی اور اختتامی دعا میں ملک عزیز پاکستان کی استحکامی اور برما کے مسلمانوں کے لیئے خصوصی دعا کی گئی اور آخر میں تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیااوران کے لیئے بھی دعا فرمائی گئی۔

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 14:33:31

اپنی رائے کا اظہار کریں