دنیا کی نام نہاد جمہوریت بھارت میں اقلیتوں کیلئے زمین تنگ ہونے لگی ، گجرات میں ..
تازہ ترین : 1
دنیا کی نام نہاد جمہوریت بھارت میں اقلیتوں کیلئے زمین تنگ ہونے لگی ..

دنیا کی نام نہاد جمہوریت بھارت میں اقلیتوں کیلئے زمین تنگ ہونے لگی ، گجرات میں انتظامیہ نے مسلمانوں کی بستی گرادی

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) دنیا کی نام نہاد جمہوریت بھارت میں اقلیتوں کیلئے زمین تنگ ہونے لگی ، بھارتی ریاست گجرات میں انتظامیہ نے مسلمانوں کی بستی گرا کر نئے گھر الاٹ کیے تاہم ہندووٴں کی مخالفت پر الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے بڑودہ شہر میں 8 ماہ پہلے انتظامیہ نے ترقیاتی منصوبے کے تحت دو ہزار سے زائد مسلمانوں کے مکانوں پر مشتمل کلیان نگر بستی منہدم کر دی تھی اور قانون کے تحت مسلمانوں کو شہر میں متبادل مکان الاٹ کیے گئے ، تاہم انتہاپسند ہندووٴں کی مخالفت کے سبب میونسپلٹی نے الاٹمنٹ منسوخ بھی کر دی ، ہزاروں مسلمان تاحال بے گھر ہیں ۔

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 14:28:10

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • shakeel ahmad Says : 13/06/2015 - 07:57:45

    laken kab tak akhar fatha islam ki honi keyu k allah hamasha sabreen k sath hota hain our jo log sabar kar jaty hain wo ho falah patay hain so ab time agay hain alam e islam ko aik jaan ho jany ka so insha allah allah sub behtar kary ga our dua hain allah mazlom musalmano par reham farmay our un ki gaibi emdad farmy ameen

    Reply to this comment
  • ساجد محمود یوسفی کی رائے : 13/06/2015 - 06:14:52

    انڈیا کے بہت کلد برے دن شروع ہونے والے ہیں ۔ مودی سرکار خود کہ رہے ہیں آ بیل مجھے مار۔ پاکستان کو اب ایک بار پھر سے اندیا کو ۱۹٦۵ کے مناظر دکھانے چاہئیں وقت بہت گزر گیا اس لئے شاید وہ بھول گئے ہوں کہ پاکستان کے شیر کس طرح ان کی بینڈ بجاتے ہیں۔ وہ اپنی ایڈیٹڈ فلموں کو دیکھ کر خود کو سرما سمجھنے لگے ہیں۔ شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ حقیقت اس سے مختلف ہوتی ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ افواج پاکستان پائندہ باد۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں