آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن کل منعقد ہو گا

جمعہ 12 جون 2015 13:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن کل ہفتہ بوقت 10:30بجے دن کراچی شہداء ہال لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

کنونشن کے اختتام پر ٹھیک 1:00بجے دوپہر سربراہان بار کونسلز، سپریم کورٹ بار اور ہائیکورٹس بار ایسوسی ایشنز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :