Live Updates

وسیم اور شنائرا کی عمران خان اور ریحام کے ساتھ سیلفی سپر ہٹ ہو گئی

جمعہ 12 جون 2015 12:41

وسیم اور شنائرا کی عمران خان اور ریحام کے ساتھ سیلفی سپر ہٹ ہو گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنائرا اکرم کی سابق کپتان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہو گئی، وسیم اکرم نے ٹوئٹر کے ذریعے یہ سیلفی شیئر کی جس کے بعد اسے ہزاروں بار ٹوئٹر اور فیس بک پر شیئر کیا جا چکا ہے۔

وسیم اکرم اور شنائر اکرم نے عمران خان اور ریحام خان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے سیلفی شیئر کی جس میں انہوں نے عمران خان کا بہترین میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :