آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے نویں ٹیسٹ سنچری داغ دی
تازہ ترین : 1
آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے نویں ٹیسٹ سنچری داغ دی

آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے نویں ٹیسٹ سنچری داغ دی

کنگسٹن۔12جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ نے نویں ٹیسٹ سنچری داغ دی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 26 سالہ بلے باز نے انتہائی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 135 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 2 چھکے اور 16 چوکے شامل تھے، کیریئر کا 28 واں ٹیسٹ کھیلنے والے سمتھ کی یہ نویں سنچری ہے۔ وہ اب تک پچاس سے زائد کی اوسط سے 2469 رنز سکور کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 12:33:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں