دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے بجلی گھر نے کام شروع کر دیا!!!
تازہ ترین : 1
دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے بجلی گھر نے کام شروع کر دیا!!!

دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے بجلی گھر نے کام شروع کر دیا!!!

ٹوکیو۔12جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) جاپان کے شہر کاسائی میں دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے شمسی بجلی گھر نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جھیل ساکاسامائکے کی سطح پر واقع 2.3 میگاواٹ کے اس بجلی گھر کو رسمی طور پر مئی کے آخر میں چالو کیا گیا تھا جو کمپنی کیوسیگا کی ملکیت ہے۔پانی کے اوپر بنایا گیا یہ نیا شمسی بجلی گھر سال میں 2680 میگاواٹ آورز بجلی پیدا کر سکتا ہے جو 820 گھروں میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 12:22:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں