اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی 100 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 12:00

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے پی پی 100 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ، الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی 100 کے لیےکاغذات نامزدگی 23 اور 24 جون کو جمع کروائے جائیں گے جبکہ پی پی 100 کے لیے پولنگ 26 جولائی کو ہو گی، یاد رہے کہ پی پی 100 گوجرانوالہ کی نشست ایم پی اے رانا شمشاد کے قتل کے بعد خالی ہوئی تھی.

متعلقہ عنوان :